Search Suggest

CM Ali Amin Gandapur has been taken into custody - Journalist Waqar Satti claims

 CM Ali Amin Gandapur has been taken into custody - Journalist Waqar Satti claims




بریکنگ نیوز۔ صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وقار ستی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان کےتمام موبائل اور رابطہ نمبر منقطع کر دیے گئے ہیں۔ اگر کسی کو شک ہے یا مذید حقیقت جاننا چاہتا ہے تو خود رابطہ کر کے مذید تسلی کر سکتا ہے۔

صحافی حسن ایوب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پچھلے پانچ گھنٹے سے زائد عرصے سے علی امین گنڈا پر کا پتہ نہیں چل رہا - وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی اور سٹاف انہیں ڈھونڈنے کی کوشش میں مصروف




Post a Comment

">
">