Search Suggest

مذہبی اسکالر ناصر نے مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی

مذہبی اسکالر ناصر نےمعروف مذہبی ناصر مدنی نے متنازع بیان پر اداکارہ مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی۔



تفصیلات کے مطابق اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا تنازع سامنے آنے کے بعد علامہ ناصر مدنی نے تقریر کے دوران مومنہ اقبال کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

انہوں نے اداکارہ پر سنگین الزامات عائد کیے اور تنازع کا ذمہ دار بھی انہیں ہی ٹھہرایا تھا۔

اس کے بعد مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کے بیان پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا اور پھر 17 جون کو اپنی لیگل ٹیم کی وساطت سے 17 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا۔

اداکارہ نے اپنے وکیل ایڈووکیٹ عدنان احسان خان کے ذریعے ناصر مدنی کو قانونی نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے مبینہ ہتک آمیز بیانات پر وضاحت، معذرت اور متعلقہ مواد ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا تجا کہ ناصر مدنی کی جانب سے مومنہ اقبال کے بارے میں دیے گئے بعض بیانات ان کی ساکھ، عزت اور پیشہ ورانہ زندگی کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے، یہ ریمارکس ہتکِ عزت کے زمرے میں آتے ہیں، لہٰذا فوری طور پر ان کی تردید کی جائے اور عوامی سطح پر معافی مانگی جائے۔ مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی


اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالے سے متنازعہ بیان علامہ ناصر مدنی نے اداکارہ سے معافی مانگ لی۔
0:00 / 0:34

اداکارہ مومنہ اقبال نے وکیل عدنان احسان کے ذریعے علامہ ناصر مدنی کو قانونی نوٹس بھجوا ادیا قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ علامہ ناصر مدنی کی جانب سے اداکارہ مومنہ اقبال کے حوالے سے دیے گئے بعض بیانات ان کی ساکھ، عزت اور پیشہ ورانہ حیثیت کو نقصان پہنچانے کا باعث بنے
148
Reply
Copy link


Post a Comment

">
">